بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہالی ووڈ کے مشہور اداکار مورگن فری مین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا: ٹرمپ دہشت گرد، نسل پرست اور مجرم ہے اور وائٹ ہاؤس ایک دہشت گرد ٹولہ ہے۔
انھوں نے لکھا: "ٹرمپ میرا صدر نہیں ہے اور وائٹ ہاؤس دہشت گرد ٹولہ ہے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ